حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

3  جنوری‬‮  2019

حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری ،اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث گھریلو سیلنڈر 23روپے مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن… Continue 23reading حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،اب گاڑی خریدنے اور فروخت کرنے والے کیلئے کیا کرنا لازمی ہوگا ؟تفصیلات جاری

3  جنوری‬‮  2019

اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،اب گاڑی خریدنے اور فروخت کرنے والے کیلئے کیا کرنا لازمی ہوگا ؟تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کو موٹر وہیکل قوا نین/ آرڈیننس میں ترمیم کیلئے تجویز دی ہے تاکہ اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔یہ بات صوبائی وزیر برائے ایکسائزاینڈٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمارچاؤلہ کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری… Continue 23reading اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،اب گاڑی خریدنے اور فروخت کرنے والے کیلئے کیا کرنا لازمی ہوگا ؟تفصیلات جاری

پاکستان کااہم سیکورٹی ادارہ پی آئی اے کے ساتھ ملکر انسانی سمگلنگ کرتا رہا،بڑے بڑے نام ملوث،برطانوی سفارتخانے کی شکایت پر تحقیقات، سنسنی خیز انکشافات

3  جنوری‬‮  2019

پاکستان کااہم سیکورٹی ادارہ پی آئی اے کے ساتھ ملکر انسانی سمگلنگ کرتا رہا،بڑے بڑے نام ملوث،برطانوی سفارتخانے کی شکایت پر تحقیقات، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے حکام پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ساتھ مل کر انسانی اسمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجی گئی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کااہم سیکورٹی ادارہ پی آئی اے کے ساتھ ملکر انسانی سمگلنگ کرتا رہا،بڑے بڑے نام ملوث،برطانوی سفارتخانے کی شکایت پر تحقیقات، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان میں فیس بک اور واٹس اپ پر خواتین کو خطرناک حد تک ہراساں کیاجانے لگا،کون سے طریقے استعمال کئے جارہے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

3  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں فیس بک اور واٹس اپ پر خواتین کو خطرناک حد تک ہراساں کیاجانے لگا،کون سے طریقے استعمال کئے جارہے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ڈیٹا کے غلط استعمال اور آن لائن ہراساں کرنے کے واقعات میں فیس بک اور واٹس ایپ کا بدترین ٹریک ریکارڈ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آر ایف سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی جانب سے دو عرصے… Continue 23reading پاکستان میں فیس بک اور واٹس اپ پر خواتین کو خطرناک حد تک ہراساں کیاجانے لگا،کون سے طریقے استعمال کئے جارہے ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

منی لانڈرنگ کیس ٗمعروف فلاحی تنظیم کی ساڑھے 3 ارب مالیت کی 29 جائیدادیں ضبط،جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں ٗایف آئی اے

3  جنوری‬‮  2019

منی لانڈرنگ کیس ٗمعروف فلاحی تنظیم کی ساڑھے 3 ارب مالیت کی 29 جائیدادیں ضبط،جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں ٗایف آئی اے

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا انسداد دہشت گردی ونگ اسلام آباد خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ٗمعروف فلاحی تنظیم کی ساڑھے 3 ارب مالیت کی 29 جائیدادیں ضبط،جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں ٗایف آئی اے

مہمند ڈیم ٹھیکہ منسوخ کرنیکا مطالبہ ،ڈیم کے کنٹریکٹ میں کیا ہے؟ حکومت نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کوبڑی پیشکش کردی

3  جنوری‬‮  2019

مہمند ڈیم ٹھیکہ منسوخ کرنیکا مطالبہ ،ڈیم کے کنٹریکٹ میں کیا ہے؟ حکومت نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کوبڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ڈیمز کے خلاف سازش کر رہے ہیں، یہ عناصر ڈیمز کو… Continue 23reading مہمند ڈیم ٹھیکہ منسوخ کرنیکا مطالبہ ،ڈیم کے کنٹریکٹ میں کیا ہے؟ حکومت نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کوبڑی پیشکش کردی

سعودی عرب کی مدد کیلئے پاکستانی فوجی یمن بھیجے گئے ہیں یا نہیں؟ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اخبار کی رپورٹ پروضاحت جاری کردی

3  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کی مدد کیلئے پاکستانی فوجی یمن بھیجے گئے ہیں یا نہیں؟ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اخبار کی رپورٹ پروضاحت جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ہزار پاکستانی فوجی یمن بھیجنے سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کو مسترد کردیا۔میڈیا کو بریفنگ کے دور ا ن ڈاکٹر فیصل نے یمن میں ایک ہزار پاکستانی فوجی بھیجنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے امریکی اخبار میں اس سے متعلق شائع خبر کو… Continue 23reading سعودی عرب کی مدد کیلئے پاکستانی فوجی یمن بھیجے گئے ہیں یا نہیں؟ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اخبار کی رپورٹ پروضاحت جاری کردی

اسفندیارولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

3  جنوری‬‮  2019

اسفندیارولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن کو ختم کیا جارہا ہے ،احتساب اور انتقام میں نیب والے فرق نہیں کر رہے ہیں، فاٹا میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔پشاور کے بلور ہاؤس میں پارٹی کے تھینک ٹینک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اسفندیارولی خان… Continue 23reading اسفندیارولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

ملک میں اپوزیشن کو ختم کر کے کونسا نظام لایا جا رہاہے؟ اسفندیار ولی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

3  جنوری‬‮  2019

ملک میں اپوزیشن کو ختم کر کے کونسا نظام لایا جا رہاہے؟ اسفندیار ولی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن کو ختم کریں گے تو سویلین مارشل لاء ہی آئے گا، جس تیزی سے روپے کی قدر میں کمی ہورہی ہے اس کا اثر عوام پر پڑ رہا ہے، سندھ سے جو کچھ بھی… Continue 23reading ملک میں اپوزیشن کو ختم کر کے کونسا نظام لایا جا رہاہے؟ اسفندیار ولی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا