شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ
اسلام آباد(آن لائن)سری لنکا میں سیکورٹی صورتحال بہتر نہ ہونے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ ہو گیا۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے آج بروز جمعہ 3 سے 5 مئی تک سری… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ