ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار خالد قیوم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا ء اللہ پنجاب کے اندر مریم نواز کی ٹیم کے سب سے اہم ترین کھلاڑی ہیں۔ جس طرح رانا ثناء اللہ حکومت ، پی ٹی آئی قیادت اور الیکشن کمیشن کو مخاطب کر رہے تھے اسی طرح مسلم لیگ ن کے اندر بھی کئی ایسے لوگ ہیں جو مریم نواز کی قیادت کو نہیں مان رہے۔خاص طور پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی جانب سے بھی مریم نواز

کی قیادت پر کچھ تحفظات سامنے آئے ہیں اس کے علاوہ اور بھی کئی رہنماؤں نے اس حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے کہ وہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت کو تو مانتے ہیں لیکن وہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت کو اس طرح سے ماننے پر تیار نہیں ۔ان کا کہنا ہے ہمیں ہمارا حق نہیں دیا گیا۔ خالد قیوم نے کہا کہ رانا ثناء اللہ پارٹی کے اندر اور پارٹی کے باہر کے لوگوں کو بھی ایک ہی پیغام دے رہے ہیں۔ حالانکہ رانا ثنا ء اللہ پر کئی قسم کے الزامات ہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…