زونگ فور جی نے عورتوں کے عالمی دن کو روایتی جوش و جذبے سے منایا
اسلام آباد(پ ر)خواتین ملازمین کی بے مثال کامیابیوں کا جشن منانے اور ان کو نمایاں کرنے کیلئے، پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک زونگ فور جی نے 8مارچ 2019کوعالمی یوم خواتین یادگار بنانے اورانکی زبردست حوصلہ افزائی کیلئے پورے پاکستان میں قائم اپنے تمام دفاتر میں تقریبات کا انعقاد کیا۔زندگی کے تمام شعبوں میں… Continue 23reading زونگ فور جی نے عورتوں کے عالمی دن کو روایتی جوش و جذبے سے منایا