ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح کتنے روپے ہوگی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی) رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح 100روپے مقرر کی گئی ہے۔مرکری رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق رواں سال جو افراد گندم کے آٹے کی قیمت کے برابر صدقہ فطر ادا کرنا چاہتے ہیں کیلئے صدقہ فطر کی فی کس شرح 100روپے، اسی طرح ”جو ”کی قیمت کے حساب سے صدقہ فطر 400 روپے،

چار کلو کھجور کی قیمت کے حساب سے 1600روپے فی کس ، چار کلو گرام کشمش کی قیمت کے برابر 1920 روپے فی کس ، چار کلو پنیر کی قیمت کے حساب سے 2940 فی کس صدقہ فطر کی رقم ادا کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح فدیہ سوئم کی 30 دنوں کیلئے گندم کے آٹے کی قیمت کے لحاظ سے شرح 3000 ہزار روپے، کفارہ سوئم 60 مساکین کیلئے 6000 روپے اور کفارہ قسم ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

 

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…