اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جب وزیر مشرف کی ٹیم کا ہو گا توعدلیہ کیخلاف سازش تو ہوگی ۔ ۔ ۔ طلال چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

لاہور(اے این این )مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے چیئرمین کا لٹھا مشہور تھا اب چیئرمین کی ویڈیو مشہور ہوئی ہے۔لاہورمیں نون لیگی رہنما طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب نے غیر متنازع رہنا ہے تو سب کا متوازی احتساب کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب احتساب

کرنے سے نہ ڈریں، نوازشریف نے پہلے بھی عدلیہ آزاد کرائی تھی اب بھی ہم آواز بلند کریں گے۔طلال چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ موجودہ حکومت مشرف کی بی ٹیم ہے، جب وزیر مشرف کی ٹیم کا ہو گا توعدلیہ کے خلاف سازش تو ہوگی۔نون لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ کل اسلام آباد اور سری نگر میں کوئی فرق نہیں لگتا تھا، آج عوام کو ایک کلو چینی کے لیے 300 لوگوں کی لائن میں لگنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…