ججزکی تعیناتی کا طریقہ کارتبدیل کرنے کا فیصلہ ،سفارشات طلب
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے ججزکی تعیناتی کا طریقہ کارتبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلیں۔ منگل کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے ججزکی تعیناتی کا طریقہ کارتبدیل کرنے پرکام کرنے کااعلان کرتے ہوئے ججز کی تعیناتی کے طریقہ… Continue 23reading ججزکی تعیناتی کا طریقہ کارتبدیل کرنے کا فیصلہ ،سفارشات طلب