اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز،قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں شرکت کرسکیں گے یا نہیں؟بڑا فیصلہ کرلیاگیامحسن داوڑ کی گرفتاری سے متعلق حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر ز جاری نہ کرنے کا فیصلہ سامنے  آیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کی گرفتاری سے متعلق آج ہی سپیکر آفس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گرفتاری سے بھی تاحال لاعلم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر ز جاری کرنے سے متعلق کوئی تحریری درخواست

بھی نہیں ملی۔تحریری درخواست ملنے کے بعد بھی پروڈکشن آرڈرز کے اجرا کے لئے چودہ روز کا وقت ہوتا ہے۔یاد رہے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن ا?رڈر جاری کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ پاک فوج کی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے میں ملوث رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرنے کی خبر آج  ہی سامنے آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…