بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کی گرفتاری سے روک دیا۔۔عدالت نے قرار دیا کہ نیب کو گرفتاری 10روزنوٹس جاری کرنا ہوگا ،پشاورہائیکورٹ میں دوران سماعت امیرمقام کے وکیل بیرسٹرمدثرامیر نے عدالت کوبتایاکہ نیب میں انکے موکل کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری چل… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے

لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی محمد پرویز ملک، خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی طرف سے میاں نواز شریف اور شہباز شریف پر لگائے گئے کرپشن الزامات کی تردید حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے،حکمرانوں کے اندر سے انسانیت خاص طور پر وفاقی وزیر اطلاعات سے ختم… Continue 23reading کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست، عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

سپریم کورٹ میں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست، عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 مارچ کو ہوگی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت 19مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست، عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

پشاور بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پشاور بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 23مارچ کو پشاور بی آرٹی منصوبے کا سافٹ افتتاح کردیا جائیگا،منصوبے کا تعمیراتی کام 23مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا،پہلے سے موجود 20میٹرو بسیں روٹ پر چلنا شروع ہوجائیں گی ۔تعمیراتی کام کیلئے صرف29 ارب مختص،ساڑھے دس ارب روپے 3 کمرشل پلازوں کی تعمیر،گیا رہ… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

انٹیلی جنس معلومات پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، دھماکہ خیز مواد کی بھاری کھیپ برآمد ، مواد اور آلات کہاں چھپائے گئے تھے؟ سنسنی خیز انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2019

انٹیلی جنس معلومات پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، دھماکہ خیز مواد کی بھاری کھیپ برآمد ، مواد اور آلات کہاں چھپائے گئے تھے؟ سنسنی خیز انکشاف

پشاور(این این آئی)کوہاٹ پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کاروائی میں خطرناک دھماکہ خیز موادکی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی ہے۔مہلک بارودی مواد اور بم بنانے میں استعمال ہونیوالے آلات پنڈی انٹر چینج کے قریب مقامی ہوٹل کیساتھ زمین میں چھپائی گئی تھی ۔ پکڑے گئے… Continue 23reading انٹیلی جنس معلومات پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، دھماکہ خیز مواد کی بھاری کھیپ برآمد ، مواد اور آلات کہاں چھپائے گئے تھے؟ سنسنی خیز انکشاف

علاج کے نام پر تضحیک کا نشانہ نہیں بن سکتا،ہسپتالوں میں ایسے گھمایا جاتا ہے جس طرح خانہ بدوش ہوں، نواز شریف کی جانب سے جوابی خط تیار

datetime 13  مارچ‬‮  2019

علاج کے نام پر تضحیک کا نشانہ نہیں بن سکتا،ہسپتالوں میں ایسے گھمایا جاتا ہے جس طرح خانہ بدوش ہوں، نواز شریف کی جانب سے جوابی خط تیار

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے جیل میں علاج کا معاملے پر حکومت کی جانب سے ملنے والا خط کا جواب تیارکر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خط کے جواب میں لکھا ہے کہ علاج کے نام پر… Continue 23reading علاج کے نام پر تضحیک کا نشانہ نہیں بن سکتا،ہسپتالوں میں ایسے گھمایا جاتا ہے جس طرح خانہ بدوش ہوں، نواز شریف کی جانب سے جوابی خط تیار

پاک بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری پر مذاکرات کا پہلا دور کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری پر مذاکرات کا پہلا دور کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات جمعرات کو اٹاری سرحد پر ہوں گے ۔کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پاکستان اور بھارت کے حکام کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا پہلا دور جمعرات کو اٹاری سرحد پر ہوگا ۔بعد ازاں28 مارچ کو بھارتی… Continue 23reading پاک بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری پر مذاکرات کا پہلا دور کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ وزیر ریونیو حماد اظہر کڑوا سچ سامنے لے آئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ وزیر ریونیو حماد اظہر کڑوا سچ سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو خسارہ بہت زیادہ تھاجسے ہم نے کنٹرول کیا،گیس سیکٹر میں پچھلی حکومت نے خسارہ چھوڑا جس کے باعث گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافہ کیا گیا،پاکستان میں ترسیلات زرد اضافہ ہوا ہے، ہم… Continue 23reading گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ وزیر ریونیو حماد اظہر کڑوا سچ سامنے لے آئے

کالعدم تنظیموں کے ہمدرد وفاقی کابینہ میں موجود ہیں، جعلی اکاؤنٹس جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے کیا کر دیا گیا ،انہیں کیوں شوق ہے کہ ٹرائل راولپنڈی میں ہو؟ بلاول بھٹو کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کالعدم تنظیموں کے ہمدرد وفاقی کابینہ میں موجود ہیں، جعلی اکاؤنٹس جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے کیا کر دیا گیا ،انہیں کیوں شوق ہے کہ ٹرائل راولپنڈی میں ہو؟ بلاول بھٹو کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی پرافسوس ناک حملہ کیاگیا ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کا عہدہ نہیں ہے۔ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے ہمدرد وفاقی کابینہ میں موجود ہیں، جعلی اکاؤنٹس جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے کیا کر دیا گیا ،انہیں کیوں شوق ہے کہ ٹرائل راولپنڈی میں ہو؟ بلاول بھٹو کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا