ٹیکس نہ دینے والے فیشن ڈیزائنر زکیخلاف بھی ایکشن، نامور ڈیزائنر زکے بینک اکاؤنٹس منجمد
لاہور ( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے فیشن ڈیزائنرز کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا ،انکم ٹیکس کی مد میں 76لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر معروف فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کے بنک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے۔ایف بی آر کی ٹیم نے نامور فیشن ڈیزائنر علی… Continue 23reading ٹیکس نہ دینے والے فیشن ڈیزائنر زکیخلاف بھی ایکشن، نامور ڈیزائنر زکے بینک اکاؤنٹس منجمد