اسد عمر کے بھائی محمد زبیر کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا،سارا ملبہ کس پر ڈال دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسدعمر کے استعفے کے بعد ان کے بھائی اور ن لیگی رہنمامحمد زبیر نے بھی ردعمل دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیرکاکہناتھاکہ اسدعمر کا اعلان حکومت کی بڑی ناکامی ہے جس کی کسی کو توقع نہ تھی ، ہمیں توپتہ تھاکہ معیشت پہلے دن سے تباہی کی طرف بڑھنا… Continue 23reading اسد عمر کے بھائی محمد زبیر کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا،سارا ملبہ کس پر ڈال دیا؟