بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست میں حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست میں حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

لاہور (آن لائن) شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست میں کابینہ ڈویڑن اور نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا، نیب نے جواب میں کہا ہے شہبازشریف کے ایک بیٹے سلمان شہباز جواب دیئے بغیر ملک سے چلے گئے، شہبازشریف کی فیملی کے عدم تعاون سے تفتیش میں… Continue 23reading شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست میں حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

وزارت گئی، وزیر باقی ۔۔۔! فیاض الحسن چوہان کاسرکاری گھر اور دفتر خالی کرنے سے انکار ،حیرت انگیز موقف اختیار کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

وزارت گئی، وزیر باقی ۔۔۔! فیاض الحسن چوہان کاسرکاری گھر اور دفتر خالی کرنے سے انکار ،حیرت انگیز موقف اختیار کرلیا

لاہور(آن لائن) پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وزارت واپس لیے جانے کے باوجود سرکاری مراعات چھوڑے سے انکار کر دیا۔ تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے رکن فیاض الحسن چوہان کے پاس پنجاب میں اطلاعات کی وزارت تھی جو کہ اب اْن سے وہ واپس لے لی گئی ہے لیکن انہوں… Continue 23reading وزارت گئی، وزیر باقی ۔۔۔! فیاض الحسن چوہان کاسرکاری گھر اور دفتر خالی کرنے سے انکار ،حیرت انگیز موقف اختیار کرلیا

کراچی کوانتظامی طورپردوحصوں میں تقسیم کرنے کافیصلہ،منصوبے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2019

کراچی کوانتظامی طورپردوحصوں میں تقسیم کرنے کافیصلہ،منصوبے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی (این این آئی) آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل کراچی کوانتظامی طورپردوحصوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے پرکام شروع کردیاگیا۔ حکومت سندھ نے کراچی میں تین نئے اضلاع بنانے اورکراچی کو دوالگ الگ ڈویژنزمیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نئے لوکل نظام کے تحت کراچی میں 2 شہری حکومتوں کے 2 مئیر اور 9… Continue 23reading کراچی کوانتظامی طورپردوحصوں میں تقسیم کرنے کافیصلہ،منصوبے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے امتحان میں فیل ،ایسا نتیجہ آگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے امتحان میں فیل ،ایسا نتیجہ آگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ملتان(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔جمشید دستی… Continue 23reading سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے امتحان میں فیل ،ایسا نتیجہ آگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ملکی تجارتی خسارے میں کمی ہونا شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ملکی تجارتی خسارے میں کمی ہونا شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تجارتی خسارے میں کمی ہونا شروع ہوگئی ، ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری تک تجارتی خسارہ 21 ارب 52 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ برس اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 24 ارب 19 کروڑ ڈالرز تھا ۔ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ برس کے… Continue 23reading ملکی تجارتی خسارے میں کمی ہونا شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل پیش ،بھارتی طیارے گرانے والے پائلٹس کو فوجی اعزاز دینے سمیت پانچ قرارداد یں منظور

datetime 12  مارچ‬‮  2019

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل پیش ،بھارتی طیارے گرانے والے پائلٹس کو فوجی اعزاز دینے سمیت پانچ قرارداد یں منظور

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل پیش کر دیا گیا جبکہ بھارتی طیارے گرانے والے پاک فضائیہ کے سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی اور نعمان علی کو فوجی اعزاز دینے سمیت پانچ قرارداد یں منظور کر لی گئیں ،ایوان میں نواز شریف اور… Continue 23reading اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل پیش ،بھارتی طیارے گرانے والے پائلٹس کو فوجی اعزاز دینے سمیت پانچ قرارداد یں منظور

متحدہ عرب امارات سے بھی مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں، وزارت خزانہ کی تصدیق ،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2019

متحدہ عرب امارات سے بھی مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں، وزارت خزانہ کی تصدیق ،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے بھی مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں، وزارت خزانہ کی تصدیق ،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 20 مجرموں کو بڑی سزا سنا دی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 20 مجرموں کو بڑی سزا سنا دی

ملتان (این این آئی)ملتان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کچے کے علاقے کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول اور اس کے بھائی سمیت 20 مجرموں کو 18، 18 مرتبہ سزائے موت دینے کے علاوہ 18 سال سے کم عمر کے 2 ملزمان کو 19، 19 مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔ملتان… Continue 23reading انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 20 مجرموں کو بڑی سزا سنا دی

نیا بحران،الیکشن کمیشن اراکین کا تقرر ،45 دن کی آئینی مدت ختم ، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا عمل بھی شروع نہ ہوسکا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نیا بحران،الیکشن کمیشن اراکین کا تقرر ،45 دن کی آئینی مدت ختم ، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا عمل بھی شروع نہ ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 2 اراکین کی آئین کے تحت مقرر کردہ 45 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ، اس سلسلے میں وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا عمل بھی شروع نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے لیے… Continue 23reading نیا بحران،الیکشن کمیشن اراکین کا تقرر ،45 دن کی آئینی مدت ختم ، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا عمل بھی شروع نہ ہوسکا