اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے کس نے جلایا ،شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل بیان ، اہم انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توگئی ،مقتولہ نے نزعی بیان میں شوہر کو اپنا قاتل قرار دیا ۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں چند دن پہلے تانیہ نامی خاتون کو اس کے شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی جس سے

وہ بری طرح جھلس گئی تھی۔زخمی تانیہ کو گوجرانوالہ سے لاہور کے جناح ہسپتال لایا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔مرنے سے پہلے تانیہ نے پولیس کو ویڈیو بیان دیا کہ اسے اس کے شوہر عارف نے جلایا ہے، وہ پہلے بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجھ پر تشدد کرتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…