اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا،انتخاب کے فوراً بعد ہی سابق وزیرخزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین اسد عمر کو منتخب کرلیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دور ان سید نوید قمر نے کمیٹی چیئرمین شپ کیلئے اسد عمر کو نامزد کر دیا،اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا… Continue 23reading اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا،انتخاب کے فوراً بعد ہی سابق وزیرخزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان







































