بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

کراچی(این این آئی)رواں سال کے دوران قرضوں سمیت غیر ملکی امداد میں گزشتہ برس کے5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں61فیصد کمی واقع ہوئی ہے ،یوں 6 ماہ میں ہونے والی ادائیگیاں بجٹ میں لگائے گئے اندازوں کا محض 21 فیصد ہیں۔محکمہ معاشی امورکی جانب سےجاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کے… Continue 23reading نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ملوث اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے3پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیاہے جبکہ چوتھے اہلکار کی… Continue 23reading نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ایک کروڑ 19 لاکھ خواتین کا انتخابی فہرستوں سے باہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں خواتین نے اپنے شناختی کارڈز ہی نہیں بنوائے، جس کی وجہ سے ان خواتین کو انتخابی فہرستوں میں شامل نہیں کیا جاسکا۔ 2018 کے عام انتخابات سے قبل انتخابی… Continue 23reading 1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

حکومت کاعوام کو لاکھوں کے انعامات دینے کا فیصلہ، 20لاکھ مالیت تک کی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے والے کو 1لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ،تفصیلات جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2019

حکومت کاعوام کو لاکھوں کے انعامات دینے کا فیصلہ، 20لاکھ مالیت تک کی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے والے کو 1لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے بے نامی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے پر انعامات کااعلان کیاہے جبکہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کو بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا، بے نامی ٹرانزیکشنز کی ممانعت سے متعلق ایکٹ کے تحت ملک بھر میں عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی۔ایف… Continue 23reading حکومت کاعوام کو لاکھوں کے انعامات دینے کا فیصلہ، 20لاکھ مالیت تک کی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے والے کو 1لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ،تفصیلات جاری

نواز شریف سے شہباز ،مریم نواز ،حمزہ کی ملاقات ،بلاول کی شکر گزار ہوں،والد کو رات کس چیزکی شکایت رہی؟مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نواز شریف سے شہباز ،مریم نواز ،حمزہ کی ملاقات ،بلاول کی شکر گزار ہوں،والد کو رات کس چیزکی شکایت رہی؟مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور بھتیجے حمزہ شہبازنے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کر کے ان کی صحت بارے آگاہی حاصل کی ، اس موقع پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی… Continue 23reading نواز شریف سے شہباز ،مریم نواز ،حمزہ کی ملاقات ،بلاول کی شکر گزار ہوں،والد کو رات کس چیزکی شکایت رہی؟مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

لال مسجد کیس، سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

لال مسجد کیس، سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کیس میں ریمارکس دیے کہ فوجداری کارروائی بنتی ہے تو متعلقہ فورم پر ہوگی۔منگل کو جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت کی۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کے وکیل کے بغیر تیاری… Continue 23reading لال مسجد کیس، سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری کی ہلاکت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھادیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پاکستان نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری کی ہلاکت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھادیا

اسلام آباد(اے این این)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بیرون ملک جیلوں میں سزائیں مکمل ہونے کے باوجود قید پاکستانی قیدیوں کی حالت زار پر ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی)کی توجہ دلائی ہے۔شیریں مزاری کی جانب سے یہ معاملہ بھارت میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کے حالیہ… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری کی ہلاکت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھادیا

آمدن سے زائد اثاثے، من پسند افراد کی بھرتی کے کیسز، نیب نے اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں،ساتھ ہی بڑا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2019

آمدن سے زائد اثاثے، من پسند افراد کی بھرتی کے کیسز، نیب نے اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں،ساتھ ہی بڑا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور من پسند افراد کی بھرتی کیسز کی تحقیقات بند کردیں۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکراسد قیصرنے اپنے تمام اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیں اور تفصیلات سے ہٹ کر اثاثے ثابت ہونے پرضبط کرنے کا حلف نامہ بھی جمع… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے، من پسند افراد کی بھرتی کے کیسز، نیب نے اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں،ساتھ ہی بڑا اعلان

جرمن سفیر نے جاتے جاتے بھی پاکستانیوں کے دل جیت لئے،جانتے ہیں جرمنی میں قائم اپنے گھر کیلئے پاکستان سے کیا چیز خرید لی؟

datetime 12  مارچ‬‮  2019

جرمن سفیر نے جاتے جاتے بھی پاکستانیوں کے دل جیت لئے،جانتے ہیں جرمنی میں قائم اپنے گھر کیلئے پاکستان سے کیا چیز خرید لی؟

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرنے والے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے واپسی کی تیاری شروع کردی۔مارٹن کوبلر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جلد ریٹائرمنٹ کی خبر دی جس کے باعث پاکستانی مداح مایوس ہوگئے۔ جرمن سفیر پاکستان میں رہے تو پاکستان کے رنگ میں ہی رنگ گئے۔مارٹن کوبلر پاکستان… Continue 23reading جرمن سفیر نے جاتے جاتے بھی پاکستانیوں کے دل جیت لئے،جانتے ہیں جرمنی میں قائم اپنے گھر کیلئے پاکستان سے کیا چیز خرید لی؟