بجٹ سے پہلے عوام کے لئے اچھی خبر،حکومت نے تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے صوبے میں پھیلانے،آئندہ بجٹ میں صحت کے لئے اضافی خطیر رقم مختص کرنے اور نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صحت انصاف کارڈ کی سہولت صوبے کے تمام خاندانوں کو بلاتفریق میسر ہو گی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading بجٹ سے پہلے عوام کے لئے اچھی خبر،حکومت نے تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا











































