اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ

datetime 8  جولائی  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی جانب سے ویڈیو اسکینڈلزمنظر عام پر لانے کےبعد لیگی اراکین صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ، اراکین صوبائی اسمبلی نے فاروڈ بلاک بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں اور وہ جلد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے خواہاں بھی ہیں ۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کابینہ کے سینئر ممبران کا کہنا ہے

کہ عمران خان سے ملاقات کرنے والے 15اراکین پنجاب اسمبلی کے بعد تعداد 25کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ تمام ممبران اپنی جماعت کے باغی گروپ کیساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور وہ چاہتے ہیں ہماری وزیراعظم خان سے ملاقات کروائی جائے ۔ انہوں نے حکمران جماعت سے رابطے کی درخواست کی ہے کہ ہماری وزیراعظم عمران خان سے جلد ملاقات کروائی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…