حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں 5سو فیصد سے زائد اضافہ کو 75فیصد پر کرنے سمیت بڑے اقدامات کا اعلان
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیرا عظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفرا للہ مرزا نے ادویات کی قیمتوں میں کئے گئے 5سو فیصد سے زائد اضافہ کو 75فیصد پر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں کا معاملہ سب سے پہلے حل کرنے کا کہا،65 فیصد… Continue 23reading حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں 5سو فیصد سے زائد اضافہ کو 75فیصد پر کرنے سمیت بڑے اقدامات کا اعلان