پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علی وزیر کیخلاف بڑی کاروائی ۔۔۔ رکن اسمبلی کی گرفتاری کےبعد قومی اسمبلی بڑا اہم کام کر دیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قائمقام سپیکر قاسم خان سوری نے رکن اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی ایوان کو آگاہی دیتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302 ،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے ،گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔جمعہ کو قائم مقام سپیکر نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی

ایوان کو آگاہی دے دی ۔ انہوںنے بتایاکہ ڈی آئی جی پولیس پختونخواہ نے علی وزیر کی گرفتاری کے بارے میں تحریری طور آگاھی دے دی ہے۔قائم مقام سپیکر نے کہاکہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302 ،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے ۔قائمقام اسپیکر نے کہا کہ گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…