ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان آپ جھوٹے ہیں ، جھوٹ بول کر قوم سے ووٹ لیا، اللہ تجھے ہدایت دے وزیراعظم کے طواف کعبہ کے دوران ایک پاکستانی نے وزیراعظم کو’ جھوٹا‘ کہہ دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے ایسے میں ایک شخص نے اپنے موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے اونچی آواز میں کہا کہ عمران خان آپ جھوٹے ہیں ، قوم سے جھوٹ بول کا ووٹ لیا ہےاللہ پاک آپ کو ہدایت عطا کرے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ

مسجد الحرام میں ایک شخص وزیراعظم عمران خان سے کہتا جارہا ہے کہ آپ نے قوم سے جھوٹ بول کر ووٹ لیے ہیں اور اپنے کیےگئے وعدوں میں سے ابھی تک کوئی پورا نہیں کیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے جس سے تحریک انصا ف کے سیاسی مخالفین خوب فائدہ اٹھارہے ہیںاور بیان دے رہے ہیں کہ کیسے ایک شہری نے وزیراعظم عمران خان کو جھوٹ بولنے پر حرم شریف میں شرمندہ کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…