تحریک انصاف کی اتحادی جماعت (ق)لیگ بھی اپوزیشن جماعت (ن)لیگ کی ہمنوا بن گئی
لاہور(سی پی پی )تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) بھی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ہمنوا، بن گئی ‘ مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے ساتھ بہاولپور صوبے کی بحالی کا بھی مطالبہ کر دیا۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے بہاولپور صوبے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی اتحادی جماعت (ق)لیگ بھی اپوزیشن جماعت (ن)لیگ کی ہمنوا بن گئی







































