اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

علی وزیر پر کون سی دفعات لگائی گئیں؟گرفتاری کس قانون کے تحت عمل میں لائی گئی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قائمقام سپیکر قاسم خان سوری نے رکن اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی ایوان کو آگاہی دیتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے،گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔جمعہ کو قائم مقام سپیکر نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی

ایوان کو آگاہی دے دی۔ انہوں نے بتایاکہ ڈی آئی جی پولیس پختونخواہ نے  علی وزیر کی گرفتاری کے بارے میں تحریری طور آگاھی دے دی ہے۔قائم مقام سپیکر نے کہاکہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے۔قائمقام اسپیکر نے کہا کہ گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…