اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

میرا پاکستان ٹیم کیلئے وہی مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دیتاتھا، وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو اہم پیغام دیدیا

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے ذہن میں نہ آنے دیں۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج میرا پاکستان ٹیم کیلئے وہی مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں

کو میچ سے پہلے دیتاتھا۔ انہوں نے کہا کہ 100 فیصد کارکردگی پیش کریں، آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے ذہن میں نہ آنے دیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کو متاثر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کی دعائیں اور حمایت کپتان سرفراز اور قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…