اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کی پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام ر وکنے کی خبروں کی تردید، نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین کس ریٹ پر ہو گا؟ وضاحت جاری

datetime 9  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام روک دیا ہے۔ منگل کو ایف بی آر کے ترجمان نے واضح کیا کہ پراپرٹی مارکیٹ کے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات کا عمل تیزی سے جاری ہے اور نئے ریٹس کا تعین رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو جائے گا۔ ترجمان کے مطابق نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین جنوری میں جاری کئے گئے ریٹ پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…