25سے 27 مئی کے درمیان گرمی کی نئی لہر محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔کراچی میں گزشتہ چند روز سے دن کے اوقات میں سمندر سے چلنے والی ہوائیں بند ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھا جاتا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات… Continue 23reading 25سے 27 مئی کے درمیان گرمی کی نئی لہر محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا







































