اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنے تمام کھاتے داروں کے بارے میں یہ تفصیلات فراہم کریں، ایف بی آر نے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کردیں، اکاؤنٹس ہولڈرز میں کھلبلی مچ گئی

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنے تمام کھاتے داروں کے بارے میں تفصیلات فراہم کریں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں سے تمام کھاتے داروں کے ود ہولڈنگ ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف بی آر نے بینکوں کو تمام تفصیلات شناختی کارڈ نمبر کے حساب سے فراہم کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے

کہا ہے کہ 30 جون 2019ء تک ود ہولڈنگ کی معلومات جمع کرائیں۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ نمبر سے ملنے والی معلومات سے ٹیکس دائرے میں اضافہ ہو گا۔ واضح رہے کہ بیس مارچ کو وزیراعظم عمران خان اور ایف بی آر کے چیئرمین شبر رضوی کی اس حوالے سے ملاقات بھی ہوئی تھی، ٹیکس دائرے میں اضافے کے لیے اقدامات کرنا ہی اس ملاقات کا مقصد تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…