اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

 وزارت داخلہ نے سرکاری  ملازمین کا  9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا،ملازمین کو نئی ہدایات جاری

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے سرکاری  ملازمین کی جانب سے تین جون کو رخصت لے کر 9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا اور اپنے ملازمین کو ہدایت جاری کی ہے کہ تین جون کو دفاتر میں حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر کارروائی ہوگی۔ وزارت داخلہ

کے علامیے کے مطابق بڑی تعداد میں افسران اور ملازمین نے تین جون کو رخصت مانگی ہے۔ جس پر عملدرآمد کی صورت میں دفتری امور متاثر ہوں گے۔ لہذا تمام عملہ تین جون کو اپنی حاضری یقینی بنائے غیر حاضری کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…