پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

datetime 22  فروری‬‮  2019

سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی۔ جمعہ کو جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ درخواست 2013 کے انتخابات سے متعلق ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی

پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2019

پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کی جانب  سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو ہسپتال کی او پی ڈی بند،ملازمین کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ،پمز انتظامیہ نے احتجاج میں شامل تین ملازمین… Continue 23reading پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

پشاور/اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جمعہ کو افتتاحی پرواز صبح 8 بجے روانہ ہوئی ۔وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔محمود خان نے مسافروں کو پہلی پرواز پر رخصت کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت… Continue 23reading پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

datetime 22  فروری‬‮  2019

پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، دونوں قومی اداروں کے باہمی اشتراک سے قومی خدمات کا دائرہ مزید وسیع ہو گا۔ جمعہ کو پاکستان پوسٹ اور نادر اکے درمیان فرانچائز پوسٹ آفیسرز معاہدے… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

ثاقب نثار ڈیم کے نام پر قوم کو بیوقوف بناگئے پیسوں کی وصولی انہیں سے ہونی چاہیے ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 21  فروری‬‮  2019

ثاقب نثار ڈیم کے نام پر قوم کو بیوقوف بناگئے پیسوں کی وصولی انہیں سے ہونی چاہیے ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم کے نام پر قوم کو بے وقوف بنا گئے ہیں۔ لہٰذا اب پیسوں کی وصولی انہی سے کرنی چاہئیے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما… Continue 23reading ثاقب نثار ڈیم کے نام پر قوم کو بیوقوف بناگئے پیسوں کی وصولی انہیں سے ہونی چاہیے ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف اور قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز ترکی کی پارلیمنٹ کے اراکین نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے جس میں… Continue 23reading ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا

نئے پاکستان میں تاحال پرانے رواج جاری ، بزدار حکومت نے شہباز حکومت کی بنائی سرچ کمیٹی کی نامزدگیوں پر غور شروع کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

نئے پاکستان میں تاحال پرانے رواج جاری ، بزدار حکومت نے شہباز حکومت کی بنائی سرچ کمیٹی کی نامزدگیوں پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) نئے پاکستان میں تاحال پرانے رواج جاری ، بزدار حکومت نے پنجاب کی دونوں زرعی یونیوسٹیز کے وائس چانسلرز کی خالی آسامیوں میں تقرری کے لئے شہباز حکومت کی بنائی سرچ کمیٹی کی نامزدگیوں پر غور شروع کر دیا۔ 3 سال قبل ڈاکٹر بابر کی سربراہی میں قائم سرچ کمیٹی نے… Continue 23reading نئے پاکستان میں تاحال پرانے رواج جاری ، بزدار حکومت نے شہباز حکومت کی بنائی سرچ کمیٹی کی نامزدگیوں پر غور شروع کر دیا

گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2019

گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

گجرات (آن لائن ) گجرات کے علاقے چک جانی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی، 2 بیٹیوں اور بیٹے کو ڈنڈے اور چھری کے وار سے قتل کیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے… Continue 23reading گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف پربڑی پابندی عائد کردی

datetime 21  فروری‬‮  2019

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف پربڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف معاملات کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے شہباز شریف پربڑی پابندی عائد کردی