وزیراعظم عمران خان کاایران میں دیاگیا بیان پاکستان کیخلاف چارج شیٹ قرار،بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد(یوپی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایران میں جوبیان دیاکیا وہ پاکستان کیخلاف چارج شیٹ نہیں؟اگرمتعلقہ حلقوں نے عمران خان کے بیان پراعتراض نہیں کیاتوہوسکتا ان کے کہنے پربیان دیا گیاہو، انہوں نے کہا کہ اس بیان اورامریکی اخبار… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کاایران میں دیاگیا بیان پاکستان کیخلاف چارج شیٹ قرار،بڑا مطالبہ کردیاگیا