پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

جمہوریت اور عمران خان لازم و ملزوم ،پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘فوادچوہدری کادعویٰ

datetime 2  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے،جمہوری نظام کی کامیابی کیلئے عمران خان کی کامیابی ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جمہوریت اور عمران خان کو لازم و ملزوم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ہمارا اتفاق ہے جمہوری نظام کی کام یابی کے لئے

عمران خان کی کام یابی ضروری ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی ہے، پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ نظر دوڑائیں ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک کہاں کھڑے ہیں؟ تب احساس ہو گا کہ اس عرصے میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا۔اپنے ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے ماضی کی حکومتوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سِول ادارے آج مکمل تباہ شدہ حالت میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…