ملک کا چلانے کا فیصلہ مولانا پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،فوادچوہدری نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو کیسے چلانا ہے کا فیصلہ مولانا پر نہیں چھوڑا جاسکتا اب آگے کا سفر مولویوں کا نہیں بلکہ نوجوانوں کا ہے ۔ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کیا۔… Continue 23reading ملک کا چلانے کا فیصلہ مولانا پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،فوادچوہدری نے نئی بحث چھیڑ دی