پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنیوالی اطالوی کمپنی نے ہار نہ مانی ،بڑا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)کیکڑا ون میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ کمپنی کے سی ای او وزارت پیٹرولیم کے حکام کو سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی… Continue 23reading پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنیوالی اطالوی کمپنی نے ہار نہ مانی ،بڑا اعلان کردیا







































