منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کافیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل کی بحالی مشیر تجارت کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ جمعہ کو ہونیوالے اجلاس میں اسٹیل مل کو لیز پر حاصل کرنے کی خواہش مند کمپنیوں کے حکام بھی شریک ہوئے۔ روسی چینی کمپینوں کے علاوہ پاکستانی کمپنیوں کے حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت اسٹیل مل

کی تیز رفتار بحالی چاہتی ہے۔حکومت مل کی بحالی کا پلان جلد مکمل کر لے گی۔اسٹیل مل کی بحالی کا طریقہ کار شفاف اور مسابقتی رکھا جائے گا۔ اسٹیل مل کی نجکاری کیلئے مشیر کی جلد تعیناتی کر دی جائے گی۔ رزاق داؤد نے کہا کہ حکومت اسٹیل مل کو نجی شعبے کے ساتھ مل کر چلانا چایتی ہے۔ اسٹیل مل کی لیز میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں مل کا معائنہ کر سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…