وزیراعظم عمران خان کیخلاف خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پرنیب کی تحقیقات میں کیا فیصلہ ہوا؟ نجی ٹی وی کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر بطور پارٹی چیئرمین استعمال کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب نے تحقیقات بند کردی گئیں۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کیس پرتحقیقات 8 ماہ قبل مکمل کرنے کے بعد مذکورہ فائل خیبرپختونخوا نیب سے ہیڈکوارٹر بجھوائی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کیخلاف خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پرنیب کی تحقیقات میں کیا فیصلہ ہوا؟ نجی ٹی وی کا انکشاف