ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم ، لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، نیب والے ہاتھ ملتے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع ،آئندہ سماعت پر تینوں مقدمات کا جواب جمع کرانے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم ، لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، نیب والے ہاتھ ملتے رہ گئے