اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی؟فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز کو جواب

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے بیان پر کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ڈھائے گئے ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی ہیں؟ بدھ کو معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے

ٹویٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ کو ماڈل ٹائون سانحے پر ایسے بیانات اور ٹوٹیس جاری کرنے چاہئیں تھے۔انہوںنے کہاکہ بیان دیتے وقت انہیں سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ڈھائے گئے ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی ہیں؟ انہوںنے کہاکہ گلو بٹ کے سرپرستوں کے منہ سے ایسی باتیں قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…