بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

چیئرمین نیب کو اڑانےکی دھمکی منصوبہ کس نے بنایا؟جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اہم انکشاف‎

datetime 16  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب کو اڑانےکی دھمکی منصوبہ کس نے بنایا؟جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اہم انکشاف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار ،اینکر پرسن جاوید چوہدری نے پرسوں چیئرمین نیب جاوید اقبال سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران ایک موقع پر جاوید چوہدری نے چیئرمین نیب سے پوچھاکیا آپ کو کوئی تھریٹ ہے؟“ فوراً جواب دیا ”بے شمار ہیں‘ہماری ایجنسیوں نے چند ماہ قبل دو لوگوں کی کال ٹریس کی۔… Continue 23reading چیئرمین نیب کو اڑانےکی دھمکی منصوبہ کس نے بنایا؟جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اہم انکشاف‎

ڈالر کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ۔۔۔!!! خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ۔۔۔!!! خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی( آن لائن )ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 61پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 148 کا ہو گیا ہے۔جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں… Continue 23reading ڈالر کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ۔۔۔!!! خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکہ ،ایران بڑھتی کشیدگی ، پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا،دونوں ممالک کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

امریکہ ،ایران بڑھتی کشیدگی ، پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا،دونوں ممالک کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکہ اور ایران کی کشیدہ صورتحال کو علاقائی امن کیلئے تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹی سی غلطی کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے،امریکہ اور ایران گفتگو اور بات چیت سے معاملہ حل کریں ،امریکہ سے پاکستانیوں کا ڈیپورٹ ہونا دو طرفہ تعلقات کے ایجنڈے… Continue 23reading امریکہ ،ایران بڑھتی کشیدگی ، پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا،دونوں ممالک کو اہم مشورہ دیدیا

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

datetime 16  مئی‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

بنوں (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ بویہ میں سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ پہلے سے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

ڈالر کی اونچی اڑان ،امید ہے عمران خان ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے ، پیپلز پارٹی کا طنز

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر کی اونچی اڑان ،امید ہے عمران خان ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے ، پیپلز پارٹی کا طنز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی،ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی،امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان ،امید ہے عمران خان ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے ، پیپلز پارٹی کا طنز

سرکاری اراضی ڈی ایچ اے منتقلی معاملہ ، عدالت عظمیٰ نے ملزمان کوبڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

سرکاری اراضی ڈی ایچ اے منتقلی معاملہ ، عدالت عظمیٰ نے ملزمان کوبڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے 731.28ایکڑ سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کو منتقل کرنے کے معاملہ پر ملزمان کو پلی بارگین کے لئے مہلت دے دی۔ 731.28ایکڑ سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کو منتقل کرنے کے معاملہ پر 18 نامزد ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین… Continue 23reading سرکاری اراضی ڈی ایچ اے منتقلی معاملہ ، عدالت عظمیٰ نے ملزمان کوبڑا ریلیف فراہم کردیا

پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

datetime 16  مئی‬‮  2019

پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)سپیشل سنٹرل کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ملزم ڈاکٹر شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ جمعرات کو سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ڈیوٹی جج کامران بشارت مفتی… Continue 23reading پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راؤانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

راؤانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤانوار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کیلئے نظر ثانی درخواست عدالتی فیصلے کیساتھ دوبارہ دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ اس نوعیت کے متعدد کیسز ہیں۔… Continue 23reading راؤانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے گیند اپوزیشن لیڈر کی کورٹ میں ڈال دی

datetime 16  مئی‬‮  2019

شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے گیند اپوزیشن لیڈر کی کورٹ میں ڈال دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر لاپتہ ہیں ، شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں ۔ جمعرات کو فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ… Continue 23reading شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے گیند اپوزیشن لیڈر کی کورٹ میں ڈال دی