خواتین کیلئے 10 بدترین ممالک میں انڈیا ٹاپ پر،جانتے ہیں پاکستان کس نمبرپرآگیا؟
کراچی(این این آئی)اکیسویں صدی کی عورت پہلے کے مقابلے میں زیادہ خود مختار، خوشحال اور بااعتماد نظر آتی ہے مگر دنیا بھر کی 3 ارب 3 کروڑ خواتین میں سے ایک بڑی تعداد ان خواتین کی ہیں جن کی قسمت آج بھی نہ بدل سکی۔ گلوبلائزیشن، ٹیکنالوجی اور انڈسٹرلائزیشن کے باوجود وہ آج بھی مردوں… Continue 23reading خواتین کیلئے 10 بدترین ممالک میں انڈیا ٹاپ پر،جانتے ہیں پاکستان کس نمبرپرآگیا؟