اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ مفتی نعیم نےبڑا مسئلہ حل کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل اعتکاف بیٹھنا ایک فیشن بن چکا ہے۔اسی حوالہ سے معروف مذہبی سکالر مفتی نعیم کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران اپنے پاس موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موبائل فون پاس رکھنے سے معتکف دنیا سے جڑا رہتا ہے۔

اگر معتکف کے پاس موبائل فون ہے اور وہ دنیا سے رابطے میں ہیں، تو وہ اپنی عبادت کو ضائع کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ گھر والوں سے ہی رابطے میں رہتے ہیں اور روزمرہ کی اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہتے ہیں۔ اس لئے دوران اعتکاف اپنے پاس موبائل فون ہرگز نہ رکھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…