پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

datetime 29  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور،لاہور(سی پی پی،این این آئی )شکار پورمیں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار پورکے علاقے ڈکھن میں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا۔سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا،ملزم بھائیوں کے ساتھ مل کر زرینہ کی لاش کو درخت سے لٹکانے کے بعد فرارہو گیا،پولیس نے

خاتون کے دیگر لواحقین سے ایچ آئی وی ایڈز کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔دوسری جانب سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل،نجی ٹی وی کے مطابق ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آئی ہے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…