پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2019

ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی

لاہور (این این آئی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے بیش قیمت گاڑیاں اور ڈی ایچ اے میں پراپرٹی خریدنے والے ساڑھے 4سو سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں ، ڈیفنس میں پراپرٹی خریدنے والے 450 سرکاری ملازمین کو ٹیکس ادائیگی… Continue 23reading ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی

آمدن سے زائد اثاثہ جات ،عدالت نے نیب کوفواد حسن فواد سے متعلق بڑا حکم جار ی کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

آمدن سے زائد اثاثہ جات ،عدالت نے نیب کوفواد حسن فواد سے متعلق بڑا حکم جار ی کردیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نیب سے شہباز شریف کے سابق سیکرڑی فواد حسن فواد کے بنک اکاؤنٹس اور انکم ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات کل طلب کر لیں فواد حسن فواد کے وکیل نے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں دلائل مکمل کر لیے عدالت نے نیب کے وکیل کو آج… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات ،عدالت نے نیب کوفواد حسن فواد سے متعلق بڑا حکم جار ی کردیا

دستاویزی ثبوت، مراد سعید جھوٹ کے پلندوں سے سی پیک کو متنازعہ نہیں بنا سکتا ، احسن اقبال نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

دستاویزی ثبوت، مراد سعید جھوٹ کے پلندوں سے سی پیک کو متنازعہ نہیں بنا سکتا ، احسن اقبال نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وفاقی وزیر مراد سعید کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مراد سعید جھوٹ کے پلندوں سے سی پیک کو متنازعہ نہیں بنا سکتا۔ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ جواب دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading دستاویزی ثبوت، مراد سعید جھوٹ کے پلندوں سے سی پیک کو متنازعہ نہیں بنا سکتا ، احسن اقبال نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

پاکستان چین اور دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان میں امن چاہیں تو تین ماہ میں امن قائم ہو سکتا ہے،محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

پاکستان چین اور دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان میں امن چاہیں تو تین ماہ میں امن قائم ہو سکتا ہے،محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان چین اور دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان میں امن چاہیں تو تین ماہ میں امن قائم ہو سکتا ہے اگر افغانستان میں امن بحال نہ ہوا تو خطہ مستقبل میں تجربہ گاہ بنے گا مگر ہم اس خطے کو کسی… Continue 23reading پاکستان چین اور دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان میں امن چاہیں تو تین ماہ میں امن قائم ہو سکتا ہے،محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 13  فروری‬‮  2019

حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ٹرانپسورٹ نے سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال کردی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کے مطابق موٹر سائیکل کی بک اور کاغذات گم ہوجاتے ہیں یا لوگ سنبھال نہیں سکتے۔ جس کی وجہ سے سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

سابق حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو قانونی طریقہ کار کے مطابق اجازت نہیں دی تھی، پاکستان اب کیا کردار اداکرے گا؟شیری مزاری کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2019

سابق حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو قانونی طریقہ کار کے مطابق اجازت نہیں دی تھی، پاکستان اب کیا کردار اداکرے گا؟شیری مزاری کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو قانونی طریقہ کار کے مطابق اجازت نہیں دی تھی ہم نے آکر کابینہ کے زریعے ان کو اجازت دی‘ وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا… Continue 23reading سابق حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو قانونی طریقہ کار کے مطابق اجازت نہیں دی تھی، پاکستان اب کیا کردار اداکرے گا؟شیری مزاری کا حیرت انگیز انکشاف

بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2019

بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک) بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر سات ماہ میں سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض… Continue 23reading بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت نے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 13  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی تاہم کے ایس ای100انڈیکس40500کی نفسیاتی حدپربرقراررہا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے9ارب16کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت2.92فیصدکم جبکہ56.89فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فروخت کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ملک میں امتیازی قانون رائج ہے،حکمرانوں کا انجام ضیا ء اور مشرف جیسا ہو گا،اسفندیار ولی خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

ملک میں امتیازی قانون رائج ہے،حکمرانوں کا انجام ضیا ء اور مشرف جیسا ہو گا،اسفندیار ولی خان نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان سعودی عرب کے دورے کے بعد گزشتہ رات دوبئی پہنچ گئے جہاں پارٹی رہنماؤں کی جانب سے ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا، مرکزی صدر15فروری کو دوبئی میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب کریں گے، دوبئی پہنچنے کے بعد… Continue 23reading ملک میں امتیازی قانون رائج ہے،حکمرانوں کا انجام ضیا ء اور مشرف جیسا ہو گا،اسفندیار ولی خان نے بڑا دعویٰ کردیا