تحریک انصاف میں بھی ہلچل، بڑے رہنما ساتھ چھوڑنے لگے، اہم سیاسی شخصیت نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں بھی ہلچل، اہم سیاسی رہنما نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا، میڈیا ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ این اے 110 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا عندیہ دیا… Continue 23reading تحریک انصاف میں بھی ہلچل، بڑے رہنما ساتھ چھوڑنے لگے، اہم سیاسی شخصیت نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا











































