اسلام آباد پولیس کا لال مسجد میں چھاپہ، اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا، نامعلوم مقام پر منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے لال مسجد میں چھاپہ مارکر جامعہ حفصہ کے ترجمان مولانا ادریس سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے لال مسجد میں چھاپہ مارااور جامعہ حفصہ کے ترجمان مولانا ادریس سمیت تین افراد کو حراست میں لےلیا،دوسری… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا لال مسجد میں چھاپہ، اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا، نامعلوم مقام پر منتقل











































