عوام بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں!آئی ایم ایف مذاکرات، پاکستان نے کتنے ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرادی؟انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے آئی ایم ایف مشن کے پہلے روز مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت توانائی کے حکام شریک ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے اگلے مالی سال کے دوران 13 فیصد کے اضافے… Continue 23reading عوام بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں!آئی ایم ایف مذاکرات، پاکستان نے کتنے ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرادی؟انتہائی تشویشناک انکشافات