پیر‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2024 

پاکستان کے اہم شہرمیں 19 سال بعد ڈپٹی کمشنر کی عدالت قائم

datetime 10  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہرمیں 19 سال بعد ڈپٹی کمشنر کی عدالت قائم

پشاور(آن لائن)ضلعی انتظامیہ پشاور۔پشاورمیں 19 سال بعد ڈپٹی کمشنر پشاور کی عدالت قائم کر دی گئی ۔ اس حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن شہاب علی شاہ نے پشاور کچہری میں عدالت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ان موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر عمران حامد شیخ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور شاہد علی خان، اسسٹنٹ کمشنر سارہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں 19 سال بعد ڈپٹی کمشنر کی عدالت قائم

پیپلز پارٹی پر مقدمات کی وجہ سے نیب قانون میں ترمیم نہ کی ،مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2019

پیپلز پارٹی پر مقدمات کی وجہ سے نیب قانون میں ترمیم نہ کی ،مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی یہ چاہتی تھی کہ نیب کے بل کو آگے بڑھایا جائے لیکن پیپلز پارٹی پر کیسز کے سائے منڈلا رہے تھے ، اس لئے ہم نے کہا کہ ابھی یہ نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ابھی پیپلزپارٹی پر مقدمات چل… Continue 23reading پیپلز پارٹی پر مقدمات کی وجہ سے نیب قانون میں ترمیم نہ کی ،مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

ہمارے کتنے اکاؤنٹس ہیں؟فنانس سیکرٹری تحریک انصاف نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 10  جنوری‬‮  2019

ہمارے کتنے اکاؤنٹس ہیں؟فنانس سیکرٹری تحریک انصاف نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ حکومت کسی کو این آراو نہیں دے سکتی۔ یہ بات کہہ کرہمایوں اخترنے مسلم لیگ(ن) اورپاکستان پیپلزپارٹی کے موقف کی بھی تائید کردی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت… Continue 23reading ہمارے کتنے اکاؤنٹس ہیں؟فنانس سیکرٹری تحریک انصاف نے تفصیلات جاری کردیں

حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس مقدمے کے مرکزی ملزمان آصف زرداری ،فریال تالپور اورمرادعلی شاہ کے خلاف دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019

حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس مقدمے کے مرکزی ملزمان آصف زرداری ،فریال تالپور اورمرادعلی شاہ کے خلاف دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جعلی بنک اکاؤنٹس کے مقدمے میں آصف زرداری ،فریال تالپور اورمرادعلی شاہ مرکزی ملزمان ہیں، ،بلاول بھٹو جعلی اکاؤنٹس کیس میں بینیفشری ہیں، بلاول بھٹونے جعلی اکاؤنٹس سے فائدے اٹھائے ،نااہلی کاریفرنس 7روز میں سپریم کورٹ میں دائر کریں گے ،… Continue 23reading حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس مقدمے کے مرکزی ملزمان آصف زرداری ،فریال تالپور اورمرادعلی شاہ کے خلاف دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

datetime 10  جنوری‬‮  2019

کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

پشاور(آن لائن)احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد کردی ہے ۔ قومی احتساب بیورو(نیب)نے دونوں میاں بیوی کے خلاف 33 کروڑ 21 لاکھ روپے کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔احتساب عدالت کے جج… Continue 23reading کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر اور سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

نجی تعلیمی اداروں نے فیسوں میں کمی اور موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کی واپسی کی بجائے متوسط طبقے پر ایک نیا بوجھ ڈال دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019

نجی تعلیمی اداروں نے فیسوں میں کمی اور موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کی واپسی کی بجائے متوسط طبقے پر ایک نیا بوجھ ڈال دیا

راولپنڈی( آن لائن ) عدالت عظمیٰ کے واضح احکامات اور بار بار سرزنش کے باوجود ضلعی محکمہ تعلیم کی مبینہ ملی بھگت سے نجی تعلیمی اداروں نے فیسوں میں کمی اور موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کی واپسی کی بجائے متوسط طبقے پر ایک نیا بوجھ ڈال دیا ڈپٹی ڈی او نے نجی سکولوں… Continue 23reading نجی تعلیمی اداروں نے فیسوں میں کمی اور موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کی واپسی کی بجائے متوسط طبقے پر ایک نیا بوجھ ڈال دیا

متحدہ مجلس عمل سے جماعت اسلامی کی علیحدگی کی خبریں، اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے دھوڑ دھوپ شروع

datetime 10  جنوری‬‮  2019

متحدہ مجلس عمل سے جماعت اسلامی کی علیحدگی کی خبریں، اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے دھوڑ دھوپ شروع

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں نے جماعت اسلامی کی جانب سے ایم ایم اے سے علیحدگی کی خبروں کے بعد اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے دھوڑ دھوپ شروع کردی، ۔ایم ایم اے کے ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر کی جانب سے ایم ایم اے کو صرف انتخابی اتحاد کہنے پر… Continue 23reading متحدہ مجلس عمل سے جماعت اسلامی کی علیحدگی کی خبریں، اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے دھوڑ دھوپ شروع

وزارت داخلہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سی ڈی اے سے این او سی منسوخ ہونے کے باوجود دو ارب روپے کی فائلیں فروخت، عہدیداروں نے ممبران کو کنگال کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019

وزارت داخلہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سی ڈی اے سے این او سی منسوخ ہونے کے باوجود دو ارب روپے کی فائلیں فروخت، عہدیداروں نے ممبران کو کنگال کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سی ڈی اے سے این او سی منسوخ ہونے کے باوجود عہدیداروں نے دو ارب روپے کی فائلیں فروخت کرکے ممبران کو کنگال کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی ا ے کرپٹ عہدیداروں کو روکنے میں بے بس ہو گئے۔ سی ڈی اے اور… Continue 23reading وزارت داخلہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سی ڈی اے سے این او سی منسوخ ہونے کے باوجود دو ارب روپے کی فائلیں فروخت، عہدیداروں نے ممبران کو کنگال کردیا

پاکستان کے ائیرڈیفنس میں پہلی مرتبہ فائر پاور کا کامیاب اضافہ،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں

datetime 10  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے ائیرڈیفنس میں پہلی مرتبہ فائر پاور کا کامیاب اضافہ،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ ہو گیا،پاکستان فوج کی جانب سے فائرپاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔جو دنیا کے جدید ترین اسلحے سے لیس ہے۔۔پاک فوج نے فائرپاور کا شاندار مظاہرہ کر ڈالا۔آئی… Continue 23reading پاکستان کے ائیرڈیفنس میں پہلی مرتبہ فائر پاور کا کامیاب اضافہ،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں