الیکشن میں کامیابی ہائی کورٹ میں چیلنج وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی
اسلام آباد(اے این این ) پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور وزیر نور الحق قادری کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی، وزیر مذہبی امور کی کامیابی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزاروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ… Continue 23reading الیکشن میں کامیابی ہائی کورٹ میں چیلنج وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی







































