سپریم کورٹ میں شہباز شریف و دیگر کیخلاف مقدمات کی پراسیکیوشن کی نگرانی کیلئے ’’نعیم بخاری ‘‘کی خدمات حاصل ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے خلاف زیر سماعت تمام مقدمات کی پراسیکیوشن کی نگرانی کیلئے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نعیم بخاری کی خدمات حاصل کی ہیں۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب کا پراسیکیوشن ڈویڑن انہیں اس معاملہ میں ہر… Continue 23reading سپریم کورٹ میں شہباز شریف و دیگر کیخلاف مقدمات کی پراسیکیوشن کی نگرانی کیلئے ’’نعیم بخاری ‘‘کی خدمات حاصل ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا