بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ برنز اور پلاسٹک سرجری ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

خیبرپختونخوا کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ برنز اور پلاسٹک سرجری ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملک کا سب سے بڑے اور خیبرپختونخوا کا پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ برنز اور پلاسٹک سرجری ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے جوکہ 120بیڈز پر مشتمل ہے جس میں 60بیڈز آگ سے جھلسنے والے مریضو ں اور 60بیڈز مختلف وجوہات کیوجہ سے ٹراما کے شکارمریضوں کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ برنز اور پلاسٹک سرجری ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

پاکستان نے اپنی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

پاکستان نے اپنی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ افغان مسئلہ کا حل صر ف مذاکرات ہے ،18 سال کی فوجی کارروائیوں میں مطلوبہ نتائج برآمد نہیں ہوسکے،افغان تنازعہ کے باعث پاکستان کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے، امریکی موقف سے افغان امن عمل… Continue 23reading پاکستان نے اپنی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا

نیب کی استدعامسترد ،زیر حراست تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیرعلیم خان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

نیب کی استدعامسترد ،زیر حراست تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیرعلیم خان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

ٓلاہور (این این آئی ) احتساب عدالت نے نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو 14 روز ہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اور نیب کو ملزم کے خلاف ریفرنس جلد دائر کرنے کی ہدایت کر دی ،،عبد العلیم خان… Continue 23reading نیب کی استدعامسترد ،زیر حراست تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیرعلیم خان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

عائشہ گلالئی وزیراعظم عمران خان کے خلاف پھر متحرک، ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

عائشہ گلالئی وزیراعظم عمران خان کے خلاف پھر متحرک، ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر تجارت کی کمپنی کو دیئے جانے کے خلاف تحقیقات کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست دیدی،دوسری طرف عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے میری درخواست کا بغور جائزہ لیا ہے… Continue 23reading عائشہ گلالئی وزیراعظم عمران خان کے خلاف پھر متحرک، ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

تین سال گزر گئے،پانامہ لیکس میں شامل 440افراد کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی؟اب تک کتنے ارب وصول ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2019

تین سال گزر گئے،پانامہ لیکس میں شامل 440افراد کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی؟اب تک کتنے ارب وصول ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن )ایف بی آر تین سال گزرنے کے باوجود پانامہ لیکس میں شامل افراد کا ریکارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔440 افراد میں سے صرف 294 افراد کو نوٹس بھجوائے جا سکے ہیں حاصل دستاویزات کے مطابق ایف بی آر ٹیم سال گزرنے کے باوجود پانامہ لیکس میں شامل افراد کے خلاف… Continue 23reading تین سال گزر گئے،پانامہ لیکس میں شامل 440افراد کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی؟اب تک کتنے ارب وصول ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر خا رجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمیں ہر وقت چوکس رہنا ہوگا ،حالات ابھی بہتر نہیں ہوئے بلکہ خاموشی چھائی ہوئی ہے ،نریندر مودی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ حواس باختہ ہو چکے ہیں ،الیکشن جیتنے کیلئے وہ کچھ بھی… Continue 23reading مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

وزراء کے استعفوں کی ہیٹرک مکمل،حکومت ہل کر رہ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

وزراء کے استعفوں کی ہیٹرک مکمل،حکومت ہل کر رہ گئی

لاہور( این این آئی)فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کی حکومت کے تیسرے وزیر ہیں جنہیں اپنی وزارت سے مستعفی ہونا پڑا ۔وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے فارم میں گائے داخل ہونے پر ان کے گارڈ زکی جانب سے غریب خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور… Continue 23reading وزراء کے استعفوں کی ہیٹرک مکمل،حکومت ہل کر رہ گئی

وزیراعلی پنجاب نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیدی،نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم اب کس رنگ کی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2019

وزیراعلی پنجاب نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیدی،نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم اب کس رنگ کی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس امجد جاوید سلیمی نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات بارے بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیدی،نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم اب کس رنگ کی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

ایف بی آر ،ایف اے نے منی لانڈرنگ کے زیر التوا ء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 5  مارچ‬‮  2019

ایف بی آر ،ایف اے نے منی لانڈرنگ کے زیر التوا ء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،دھماکہ خیز فیصلے

اسلام آباد( این این آئی) حکومت کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملک بھر میں منی لانڈرنگ کے زیر التوا ء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات کے سلسلے میں کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ایف بی آر ،ایف اے نے منی لانڈرنگ کے زیر التوا ء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،دھماکہ خیز فیصلے