حکومتی چیکس سے بھی سکون نہیں ملے گا، سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے والد کے وزیراعظم سے تین مطالبات
َّلاہور( آن لائن )سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے والد نے کہا ہے کہ مجھے حکومت کی جانب سے دیے گئے چیکس سے بھی سکون نہیں ملے گا تاہم اگر قاتلوں کو سزاد ملے تو سکون سے گھر بیٹھ جائیں گے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مقتول خلیل کے والد آبدیدہ… Continue 23reading حکومتی چیکس سے بھی سکون نہیں ملے گا، سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے والد کے وزیراعظم سے تین مطالبات