بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

چیئرمین نیب کا معاملہ گرم۔۔۔!!! ن لیگ نے جاوید اقبال سے ناقابل یقین مطالبہ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب استعفیٰ دیں ،۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے پر اسمبلی کا اجلاس بلوایا جائے،چیئرمین نیب کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں لیکر جانا چاہیے،چیئرمین نیب اور عمران نیازی اسمبلی میں آکرعوام کو بتائیں۔

ہفتہ کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ثبوت بعد میں آتاہے گرفتاری پہلے ہو جاتی ہے ، ملکی معیشت ڈوب رہی ہے نیب کاروباری افراد کو ڈرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران خان نیازی نااہل وزیراعظم ہیں۔چیئرمین نیب کے معاملے پر اسمبلی کا اجلاس بلوایا جائے،چیئرمین نیب کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں لیکر جانا چاہیے،چیئرمین نیب اور عمران نیازی اسمبلی میں آکرعوام کو بتائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…